پاک بھارت تعلقات میں بہتری نظر آرہی ہے سلمان بشیر
بھارتی انتخابی نتائج کا تعلقا ت بہتر کرنے کی کوششوں پر منفی اثر نہیں پڑے گا
لاہور:
بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کا کہنا ہے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی کرن نظرآرہی ہے۔
بھارت میں اگلے برس ہونیوالے انتخابات کے نتائج سے تعلقا ت کی بہتر ی کیلیے کی جا نے والی کوششوں پر منفی اثر نہیں پڑے گا۔
بھارت میں اپنی مدت پوری کرنے کے بعد وطن واپسی سے پہلے نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان بشیر نے کہا کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر امن ہو چکا ہے، اب دونوں ممالک تعلقات میں بہتری کیلیے کوشش کر رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ بھارتی انتخابات کے جو بھی نتائج ہوں، نواز شریف کے موقف میں تبدیلی نہیں آئیگی۔