بلدیاتی انتخاباتبلوچستان میں 50 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

7 دسمبر کوعام تعطیل کی جائے،الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹری کو خط


Wajid Hameed December 04, 2013
7 دسمبر کوعام تعطیل کی جائے،الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹری کو خط. فوٹو پی پی آئی/ فائل

KARACHI: بلوچستان میں 7 دسمبر کے بلدیاتی انتخابات میں50 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔

بلدیاتی انتخابات کے موقع پرصوبے پھر میں عام تعطیل کی جائے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکریٹری بلوچستان کوخط لکھ دیا ہے تمام اضلاع میں امن اماں کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پرموجود رہیں گے پولیس ایف سی اورلیوی اہلکاروں کی تعیناتی کا سلسلہ کل سے شرو ع ہوگا۔ فوجی دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پر ہر ضلع میں موجود ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں