آئندہ مالی سال 2020-21 ء کیلیے بھی ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نام پر خطیر رقم ملے گی۔