گردن پر چوٹ کھانے والے بنگلادیش کے ووشو پلیئرکا انتقال

ووشو پلیئر محمد عبیدالدین اور 22 سالہ عبید گردن کی انجری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مفلوج ہوگئے تھے۔


Sports Desk May 01, 2020
ووشو پلیئر محمد عبیدالدین اور 22 سالہ عبید گردن کی انجری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مفلوج ہوگئے تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

گردن پر چوٹ کھانے والے بنگلادیش کے پلیئرز آخر کار زندگی کی بازی ہار گئے۔

گردن پر چوٹ کھانے والے بنگلادیش کے ووشو پلیئر محمد عبیدالدین آخر کار زندگی کی بازی ہار گئے، 22 سالہ عبید 16 دسمبر 2018 کو نیشنل اسپورٹس کونسل جمنازیم میں ٹریننگ کے دوران گردن کی انجری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مفلوج ہوگئے تھے، 17 ماہ تک وہ اس تکلیف سے دوچار رہے، وہ چوتھی سرجری کیلیے اسپتال میں داخل تھے جہاں موت واقع ہوگئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں