قرضوں کی ادائیگی موخرکرنے سے 3 لاکھ 3 ہزارقرض داروں نے فائدہ اٹھایا اسٹیٹ بینک

قرضوں کی ادائیگی کو ایک سال کے لیے موخر کرانے والوں میں زیادہ تر چھوٹے کاروبار شامل ہیں


Business Reporter May 02, 2020
قرضوں کی ادائیگی کو ایک سال کے لیے موخر کرانے والوں میں زیادہ تر چھوٹے کاروبار شامل ہیں: (فوٹو: فائل)

اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی ادائیگی موخر کرنے کی سہولت سے 24 اپریل تک 3 لاکھ 3 ہزار قرض داروں نے فائدہ اٹھایا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق قرض داروں نے اب تک 236 ارب روپے کے قرضوں کی اصل ادائیگیاں ایک سال کیلیے موخر کرائی ہیں، قرضوں کی ادائیگی کو ایک سال کے لیے موخر کرانے والوں میں زیادہ تر چھوٹے کاروبار شامل ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں