
خصوصی جج اشوتوش نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض چاؤلہ کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ 76 دن سے حراست میں ہیں، تحقیقات بھی مکمل ہوچکی ہیں۔
یاد رہے کہ پولیس بڑی کوششوں کے بعد چاؤلہ کو فروری میں لندن سے بھارت لے آئی تھی جبکہ دہلی ہائیکورٹ نے انھیں تاحکم ثانی حراست میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔
واضح رہے کہ سنجیو چاولہ کرکٹ کے چند بڑے اسکینڈلز میں ملوث ہیں جس میں جنوبی افریقہ کے آنجہانی کپتان ہنسی کرونیے کا فکسنگ اسکینڈل بھی شامل ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔