کراچی میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہوگی محکمہ موسمیات

ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہوگا، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک May 04, 2020
ہیٹ ویو کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات: فوٹو: فائل

شہر قائد میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہوگی اورپارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں آج سے ہیٹ ویوشروع ہوگی۔ ہیٹ ویوکے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا اورہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہوگا جب کہ پارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے، ہوائیں 13 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |