سپریم کورٹ کے ججز کا کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ

سپریم کورٹ کے گریڈ 17 سے 22 کے افسران کی جانب سے دو روز کی تنخواہ عطیہ کی گئی


ویب ڈیسک May 04, 2020
سپریم کورٹ کے گریڈ 17 سے 22 کے افسران کی جانب سے دو روز کی تنخواہ عطیہ کی گئی

KARACHI: سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ججوں نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ کردیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے بهی کورونا ریلیف فنڈ میں رقم عطیہ کی۔

عدالت عظمٰی کے تمام 17 جج صاحبان نے ایک ایک لاکھ روپے ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیے، سپریم کورٹ کے گریڈ 17 سے 22 کے افسران کی جانب سے دو روز کی تنخواہ عطیہ کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں