
وزیراعظم کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر غور کرے گی اور کابینہ واپڈا کے ممبر فنانس کی تقرری کی منظوری دے گی۔
اجلاس میں کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ وفاقی کابینہ کرنسی نوٹوں پر وارنش کوٹنگ کے خاتمے کی بھی منظوری دے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔