
اس لیے 2009 میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں جان بوجھ کر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ''پاک پیشن'' ویب سائٹ کو انٹرویو میں سعید اجمل نے کہا کہ میں اس سیریز میں خود بھی ٹیم کا حصہ تھا، تمام کھلاڑیوں نے جیت کے لیے پورا زور لگایا۔
نہ جانے نوید الحسن نے یہ تاثر کہاں سے پیدا کرلیا، بہرحال یونس خان جارح مزاج کپتان تھے، جنوبی افریقہ سے سیریز کے بعد کھلاڑیوں نے پی سی بی سے ان کے رویے کی شکایت کی تھی، مگر ایسا ہرگز نہیں ہوا کہ کسی ایک پلیئر نے بھی جان بوجھ کر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔