یوٹیوب پاکستان کو اشتہارات کی مد میں 5 ملین ڈالر امداد دے گا

آپ کو مسلسل مدد کی پیش کش کرنا چاہتے ہیں، چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی کا وزیر اعظم عمران خان کے نام خط

آپ کو مسلسل مدد کی پیش کش کرنا چاہتے ہیں، چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی کا وزیر اعظم عمران خان کے نام خط۔ فوٹو: سوشل میڈیا

یوٹیوب کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دے گا۔


یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دینے کا اعلان کیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے نام خط میں لکھا کہ آپ کو مسلسل مدد کی پیش کش کرنا چاہتے ہیں، صارفین کو غلط اطلاعات اور غلط استعمال سے بچانا ہے۔

 
Load Next Story