کورونا معاملے پر پی ٹی آئی کی وفاقی اور پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں احسن اقبال

حکومت پچھلے 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہ کر سکی لاک ڈاؤن کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے، رہنما (ن) لیگ


ویب ڈیسک May 10, 2020
حکومت کے 2 قدم آگے اور 4 قدم پیچھے نے معیشت کا کباڑہ کردیا، احسن اقبال فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت کو سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کنفیوزڈ حکومت 10 ماہ فیصلہ نہ کر سکی IMF کے پاس جانا ہے یا نہیں، حکومت کے 2 قدم آگے اور 4 قدم پیچھےنے معیشت کا کباڑہ کردیا-

احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی گزشتہ 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہ کرسکی لاک ڈاؤن کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے؟ سب کو کورونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا- انہیں سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں