افغان وکٹ کیپر شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد
شفیق اللہ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں فکسنگ اور ساتھی کھلاڑی کو کرپشن پر اکسانے کے بھی الزامات ہیں، افغان کرکٹ بورڈ
MANCHESTER:
افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد کردی گئی۔
افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر اینڈ بیٹسمین شفیق اللہ نے خود پر عائد کرپشن الزامات تسلیم کرلیے، ان میں 20-2019 کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کو فکسڈ کرنے کی کوشش بھی شامل ہے۔
افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق ان پر 2018ء میں افغانستان پریمیئر لیگ میں بھی فکسنگ اور ساتھی کھلاڑی کو کرپشن پر اکسانے کے الزامات بھی ہیں۔