بھارتی پلیئرز کے معاوضے برقرار آئی پی ایل سے40 بلین روپے کا نقصان

اگر آئی پی ایل منعقد نہیں ہوتی تو40 بلین روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا جو تقریباً 530 ملین ڈالر بنتا ہے،خازن ارون

اگر آئی پی ایل منعقد نہیں ہوتی تو40 بلین روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا جو تقریباً 530 ملین ڈالر بنتا ہے،خازن ارون۔ فوٹو : فائل

آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارتی کرکٹ کو مجموعی طور پر 530 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔

بی سی سی آئی کی جانب سے پلیئرز کے معاوضوں میں کمی کا کوئی بھی ارادہ نہیں ہے، خازن ارون دھمل نے کہاکہ ہمیں اس سال بہت بڑے نقصان کا اندیشہ ہے، اگر آئی پی ایل منعقد نہیں ہوتی تو40 بلین روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا جو تقریباً 530 ملین ڈالر بنتا ہے، ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اس سال آئی پی ایل کا انعقاد کرپائیں گے یا نہیں۔


انھوں نے واضح کیا کہ فی الحال کھلاڑیوں کے معاوضوں میں کمی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

 
Load Next Story