2 اپریل کو پاک فوج کے تحت ایکسپو سینٹر میں قائم کردہ فیلڈ آئسولیشن سینٹر سے کووڈ 19 کے 148 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں