عراق میں مقیم پاکستانیوں نے اس فلائٹ کا بندوبست کرنے پرحکومتِ پاکستان اورپاکستان سفارت خانہ کا شکریہ ادا کیا