32 ارب روپے مالیت کے 1.09ارب شیئرز کا کاروبار ہوا،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 123 ارب بڑھ کر 6429 ارب روپے ہوگئی