ویرات کوہلی کی اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ویرات کوہلی اور انوشکا کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھر میں مقید ہیں


Sports Reporter May 17, 2020
ویرات کوہلی اور انوشکا کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھر میں مقید ہیں

PESHAWAR: ویرات کوہلی کی اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انکی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے گھر پر کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ویرات کوہلی اور انوشکا کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھر میں مقید ہیں، انھوں نے اس موقعہ پر مصروفیت کا بہانہ نکال ہی لیا اور گھر کے لان میں کرکٹ کھیلنا شروع کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔