آسٹریلیا نے اگلے ماہ سے کلب کرکٹ سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا

ڈارون اینڈ ڈسٹرکٹ  کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے تحت ہوگا


Muhammad Yousuf Anjum May 17, 2020
ڈارون اینڈ ڈسٹرکٹ  کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے تحت ہوگا

آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے کلب کرکٹ سرگرمیاں شروع کرنے کااعلان کیا گیا ہے۔

6 جون سے ڈارون اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے تحت ہوگا۔ مجوزہ ہدایات کے تحت تھوک یا پسینے سے گیند چمکانےپر پابندی ہوگی، امپائرز کی نگرانی میں گیند چمکانے کے لیے کوئی دوسرا طریقہ اپنایاجائے گا۔انٹظامیہ نے کرکٹ آسٹریلیا اور مقامی حکومت کی ہدایا ت پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔