جرمن فٹبال لیگ میں سماجی دوری پرمکمل عمل نہ ہوسکا

گول کرنے پر ہرتھا کلب کے دفاعی کھلاڑی نے جشن مناتے ہوئے ساتھی کھلاڑی کو چوم لیا


Muhammad Yousuf Anjum May 17, 2020
گول کرنے پر ہرتھا کلب کے دفاعی کھلاڑی نے جشن مناتے ہوئے ساتھی کھلاڑی کو چوم لیا

بند دروازوں کے پیچھے جرمن فٹبال لیگ میں سماجی دوری کی ہدایات پر مکمل عمل نہ ہوسکا۔

ہوفنہم کے خلاف گول کرنے پر ہرتھا کلب کے دفاعی کھلاڑی نے جشن مناتے ہوئے ساتھی کھلاڑی کو چوم لیا۔ اس جذباتی پن کا مظاہرہ کرنے والے ڈیڈرک بیوتا کے خلاف کوئی کارروئی نہیں کی گئی، جرمن لیگ کورونا وائرس میں شروع ہونے والی پہلی لیگ ہے، ابتدائی روز چار میچز کھیلے گئے جس میں زیادہ تر فٹبالرز نے گول کا جشن ایک دوسرے سے کہنی ٹکراکر کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔