ٹائیگرفورس کی عالمی سطح پر پذیرائی برطانوی اخبارٹیلی گراف کا توصیفی آرٹیکل
مشکل وقت میں پاکستان نے سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا، ٹیلی گراف
وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی زبردست پذیرائی ہو رہی ہے۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ٹائیگر فورس سے متعلق اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان نے سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا،قومی جذبے سے سرشار نوجوانوں پر مشتمل ٹائیگر فورس بنائی گئی ہے۔
فورس میں لاکھوں نوجوان رضا کارانہ طور پر شامل ہیں۔ اخبار نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان کی دو تہائی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔سول رضا کاروں پر مشتمل فورس غریبوں تک امداد پہنچائے گی۔