جنوبی کوریا کےماہرین نے خاص اقسام کے خلیاتِ ساق سے کئی خواتین اور مردوں میں بال اگانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔