بچے بزرگ خواتین موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ

 قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا،محکمہ داخلہ سندھ

 قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا،محکمہ داخلہ سندھ فوٹو، ایکسپریس

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے عدالتی فیصلے میں نظرثانی کی ہدایت کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے بچوں ، بزرگوں اور خواتین کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مثتثنیٰ کردیا ہے۔


قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں اور دیگر اسٹاف کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا ان کے لیے ڈبل سواری کی پابندی برقراررہے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بچوں ، بزرگوں اور خواتین کے لیے ڈبل سواری کی پابندی ختم کردی ہے۔
Load Next Story