سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر بھی کورونا کا شکار

توفیق عمر اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔


Sports Reporter May 24, 2020

سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد توفیق عمر اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور انہوں نے 44 ٹیسٹ اور 22 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں