وزیر اعظم کورونا فنڈ میں 4 ارب روپے سے زیادہ کے عطیات جمع
بلاشبہ یہ ایک عظیم مقصد ہے،حکومت عطیہ کئے جانے والے ہر روپے کے ساتھ 4روپے مزید شامل کرے گی، سینیٹر فیصل جاوید
NEW YORK CITY:
تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4ارب روپے سے زیادہ کے عطیات جمع ہو چکے ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ انھوں نے فنڈ میں عطیات کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4ارب روپے سے زیادہ کے عطیات جمع ہو چکے ہیں۔ بلاشبہ یہ ایک عظیم مقصد ہے،حکومت عطیہ کئے جانے والے ہر روپے کے ساتھ 4روپے مزید شامل کرے گی۔
کریڈٹ کارڈ سے 6677پر ایس ایم ایس یا ایزی پیسہ اور جاز کیش وغیرہ کے ذریعے عطیات بھجوائے جا سکتے ہیں۔