فواد چوہدری کی پولیس ناکے ختم کرنے کی تجویز
ناکے ختم کرکے ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی استعمال کریں، فواد چوہدری
وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی استعمال کریں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ناکوں پر کھڑے جوان سب سے زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں، ہمیں فوری طور پر ناکوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آبادمیں ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق
واضح رہے کہ اسلام آباد میں تھانہ ترنول کے علاقے میں پولیس ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔