
قومی ایئرلائن کی خصوصی پروازیواے ای میں پھنسے265 مسافروں کو لیکر گزشتہ روزاسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی جہاں محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں نے مسافروں کی اسکرینگ کی۔
اسکریننگ میں2 مسافروں کا درجہ حرارت زیادہ نکلا جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر263 مسافروں کے ٹیسٹ لینے کے بعد کوائف نوٹ کرکے قرنطینہ کے لیے گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔دوسری ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی کے8264 کے ذریعے146 مسافر ملتان پہنچ گئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔