زیادہ قرض والے ملکوں کومسائل ہونگے آئی ایم ایف

عالمی وبا کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے 100ارب ڈالر مارکیٹ سے نکال لیے


Irshad Ansari May 30, 2020
رواں سال کے دوران عالمی معیشت میں 3فیصد سے زائد کمی ہو گی،ایم ڈی فوٹو:فائل

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے زیادہ قرضوں کے حامل ممالک کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آئی ایم ایف کی طرف سے ابھی تک غریب ممالک کو 22 ارب ڈالر کا ریلیف دیا جا چکا ہے اور جلد قرض کی مد میں مجموعی طور پر 27 ارب ڈالر کا ریلیف دیا جائے گا،کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت میں 3 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہو گی۔ اگلے سال کے دوران عالمی معیشت میں کچھ بہتری آنے کی توقع ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں