ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے   

طبیعت ناساز ہونے پر ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا، گھر پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عمران زرکون


ویب ڈیسک June 02, 2020
طبیعت ناساز ہونے پر ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا، گھر پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عمران زرکون ۔ فوٹو : فائل

کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی مہلک وائرس کا شکار ہوگئے۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون بھی دنیا بھر میں دہشت کی علامت بننے والے مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

عمران زرکون نے کہا ہے کہ طبیعت ناساز ہونے پر ٹیسٹ کرایا جس کا رزلٹ مثبت آیا، اس کے بعد گھر پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عوام سے صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |