چاہل کو بھنگی کہنے پریوراج کے خلاف پولیس کیس درج

پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے ان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کردیا گیا


Sports Desk June 04, 2020
فوٹو : فائل

KARACHI: اسپنر یوزویندرا چاہل کو بھنگی کہنے پر سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے خلاف پولیس کیس درج ہوگیا۔

انہوں نے روہت شرما کے ساتھ بات چیت میں چاہل اور کلدیپ یادیو دونوں کو بھنگی قرار دیا تھا جس کو نسلی بدزبانی سے تعبیر کیا جارہا ہے، ان سے سوشل میڈیا پر معافی کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔

اب یوراج کے خلاف دلت ذات کے حقوق کیلیے کام کرنے والے کارکن اور وکیل راجات کالسن نے پولیس میں باقاعدہ شکایت درج کراتے ہوئے ان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |