آج کل کے ڈراموں میں خودکشی کے مناظر فلمائے جارہے ہیں جو ناپختہ ذہنوں کو حالات سے فرار اور خودکشی کی ترغیب دے رہے ہیں