حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا
دستخط کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی
ISLAMABAD:
ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان ہنگامی معاہدے سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی جس میں 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔
معاہدے پر پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد نے دستخط کئے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے بینک کے کنٹری ڈائریکٹر زیانگ یانگ نے دستخط کئے۔