حیدرآباد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 لڑکے ڈوب گئے

قاسم آباد کے علاقے سحرش نگر کی الشہباز کالونی کے رہائشی3 دوست دریا سندھ پر نہانے گئے


Numainda Express September 06, 2012
قاسم آباد کے علاقے سحرش نگر کی الشہباز کالونی کے رہائشی3 دوست دریا سندھ پر نہانے گئے۔ فوٹو فائل

SHANGHAI: قاسم آباد کے علاقے سحرش نگر کی الشہباز کالونی کے رہائشی3 دوست دریا سندھ پر نہانے گئے

اس دوران تینوں دوست پانی میں ڈوبنے لگے اور ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں15 سالہ ذیشان چانڈیو ، 16 سالہ احمد علی شیخ اور 15 سالہ انور ابڑو ڈوب گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں