حیدرآباد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 لڑکے ڈوب گئے

قاسم آباد کے علاقے سحرش نگر کی الشہباز کالونی کے رہائشی3 دوست دریا سندھ پر نہانے گئے

قاسم آباد کے علاقے سحرش نگر کی الشہباز کالونی کے رہائشی3 دوست دریا سندھ پر نہانے گئے۔ فوٹو فائل

SHANGHAI:
قاسم آباد کے علاقے سحرش نگر کی الشہباز کالونی کے رہائشی3 دوست دریا سندھ پر نہانے گئے


اس دوران تینوں دوست پانی میں ڈوبنے لگے اور ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں15 سالہ ذیشان چانڈیو ، 16 سالہ احمد علی شیخ اور 15 سالہ انور ابڑو ڈوب گئے۔
Load Next Story