پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او نثار کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق          

ایس ایچ او نثار خان گزشتہ چند روز سے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج تھے


ویب ڈیسک June 08, 2020
ایس ایچ او نثار خان گزشتہ چند روز سے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ فوٹو : ایکسپریس

تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او نثار خان کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر کے تھانہ شاہ قبول کے ایس ایچ او نثار خان کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے وہ گزشتہ چند روز سے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

واضح رہے خیبر پختون خوا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13487 ہوگئی ہے، اموات 575 ہوگئی جب کہ 3542 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |