ڈالر کی قدر 164 روپے کی حد تجاوز کرگئی
ڈالر کی قدر 71 پیسے کے اضافے سے 164 روپے 33 پیسے پر بند ہوئی
KARACHI:
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر ایک ہفتے کے وقفے کے بعد منگل کو 164 روپے سے تجاوز کرگئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں درآمدکنندگان کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر 71 پیسے کے اضافے سے 164 روپے 33 پیسے پر بند ہوئی جس کے اثرات اوپن کرنسی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔
ان اثرات کے نتیجے میں ڈالر کی قدر 70 پیسے کے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے پر بند ہوئی۔