کنیریا نے پابندی کے خاتمے کیلیے پی سی بی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
دانش کنیریا پر 2012 میں کاؤنٹی کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا الزام ثابت ہوا تھا
سابق ٹیسٹ اسپنر دانش کنیریا نے بھی تاحیات پابندی کے خاتمے کیلیے پی سی بی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری کردہ 4 صفحات کے خط میں انھوں نے اپیل کی کہ 2012 سے کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لیا، انھیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے، بورڈ پابندی معطل کرنے کا اختیار رکھتا ہے اور وہ اس کیلیے تمام ضوابط پر عمل کرنے کو بھی تیار ہیں۔
واضح رہے کہ دانش کنیریا پر 2012 میں کاؤنٹی کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا الزام ثابت ہوا تھا اور وہ 2018 میں جرم کو تسلیم بھی کر چکے ہیں۔