سنتھیا رچی کے خلاف مقدمے کی درخواست پر آج فیصلہ سنایا جائے گا
پیپلز پارٹی کا ہر کارکن متاثرہ فریق ہے، مقدمہ درج کرنے کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، شکیل عباسی
LONDON:
بینظیر بھٹو کے خلاف نازیبا ٹویٹ کرنے پر امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف پیپلزپارٹی کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان فیصلہ سنائیں گے، ایف آئی اے اپنے جواب میں درخواست خارج کرنے کی استدعا کرچکی ہے جبکہ پی ٹی اے کے نمائندے نے موقف اپنایاکہ درخواست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں بنتا۔
پی پی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی نے امریکی بلاگر کے ٹویٹ کی کاپی پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ہر کارکن متاثرہ فریق ہے۔ مقدمہ درج کرنے کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔