اداکار سنجے دت کی دوبارہ پیرول پر رہائی کے فیصلے کی تحقیقات کا حکم

سنجے دت نے اپنی بیمار اہلیہ مانیتادت کے علاج کے سلسلے میں جیل سے باہرآنے کی اجازت مانگی تھی

سنجے دت نے اپنی بیمار اہلیہ مانیتادت کے علاج کے سلسلے میں جیل سے باہرآنے کی اجازت مانگی تھی . فوٹو: فائل

بالی ووڈاداکارسنجے دت کوایک ماہ کیلیے دوبارہ پیرول پررہاکیے جانے کے فیصلے کیخلاف احتجاج کے بعدمہاراشٹرکی ریاستی حکومت نے اس معاملے کی تحقیقات کاحکم دیا ہے۔


بی بی سی کے مطابق سنجے دت نے اپنی بیمار اہلیہ مانیتادت کے علاج کے سلسلے میں جیل سے باہرآنے کی اجازت مانگی تھی لیکن مانیتاکی ایک دن پہلے کی کچھ تصاویرسامنے آئی ہیں جن میں اسے ایک فلم آر راج کمارکی اسکریننگ پارٹی میں شریک دیکھاجاسکتاہے۔
Load Next Story