یہ پروگرام اخوت، یکجہتی اور اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے آزمائش کی اس گھڑی میں امیدِ صبح برقرار رکھے ہوئے ہے