50 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ حوصلہ افزاء ہےوزیراعلیٰ بلوچستان
پنجاب اور سندھ میں بھی شیڈول کے مطابق الیکشن ہونگے،قائم مقام چیف الیکشن کمشنر
وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مجموعی طور پر پرامن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پراطمینان کا اظہارکیا ہے۔
انھوں نے بعض علاقوں میں ناخوشگوار واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کسی کو قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ بائیکاٹ کے سوال پر پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس سال مئی میں عام انتخابات بھی اکثر بلوچ علاقوں میں ہڑتال کے دوران ہی ہوئے تھے۔اس دوران پریس کانفرنس میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ جمہوری قوتوں کی جدوجہد کی بدولت اختیارات پہلے صوبوں کو منتقل ہوئے ہیں۔
50 فیصد سے زائد ٹرن آئوٹ حوصلہ افزأ ہے حکومت میں شامل اور اپوزیشن سمیت دیگر جماعتو ں اور انتظامیہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شکر گزار ہے جنہوں نے جمہوری روایات اپناتے ہوئے جمہوری حق استعمال کیا ۔ بلدیاتی الیکشن کے کنٹرول روم اور مختلف پولنگ اسٹیشنوں کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مسٹر جسٹس ناصر الملک نے کہا کہ بلو چستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امن وامان کی صورتحال کافی بہتر رہی، عوام نے بغیر خوف گھروں سے نکل کر ووٹ کا حق استعمال کیا جو جمہوریت کا حسن ہے۔