کراچی ایئرپورٹ پر ملبے کو جہاز کے اصل ڈیزائن کے مطابق شکل دی جارہی ہے، ابتدائی رپورٹ رواں ماہ آنے کا امکان