اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم محدود افراد ہی فریضہ حج ادا کرسکیں گے

دنیا بھر سے مسلمان رواں سال حج کا سفر نہیں کر سکیں گے،سعودی وزارت حج

دنیا بھر سے مسلمان رواں سال حج کا سفر نہیں کر سکیں گے،سعودی وزارت حج ۔ فوٹو : فائل

سعودی حکومت کا رواں سال بین الاقوامی حج آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ، رواں سال صرف سعودی عرب میں مقیم محدود افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔


پاکستان سمیت دنیا بھر سے مسلمان رواں سال حج کا سفر نہیں کر سکیں گے ،سعودی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں سال صرف سعودی عرب میں مقیم مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے محدود لوگ حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

 
Load Next Story