ایک ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 ارب 77 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، اسٹیٹ بینک