اگر آسان لفظوں میں بیان کیا جائے تو انسان کا اپنے آپ کو اﷲ تعالیٰ کے احکامات کی خلاف ورزی سے باز رکھنا تقویٰ ہے۔