2 سال گزرگئے کے پی میں ضم اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا

پشاورہائیکورٹ کی جانب سے تقریباً 10 ماہ قبل بھیجے گئے مراسلے پر بھی تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی


Numainda Express June 27, 2020
2سال گزرگئے،کے پی میں ضم اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا فوٹو: فائل

2سال گزرنے کے باوجود کے پی میں ضم اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا۔

خیبرپختونخوا میں انضمام کے تقریبا 2سال گزرنے کے باوجود ضم شدہ اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکاجبکہ اس حوالے سے پشاورہائیکورٹ کی جانب سے تقریباً 10 ماہ قبل بھیجے گئے مراسلے پر بھی تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی جس کی وجہ سے ان اضلاع کے مقدمات نمٹانے میں کئی دشواریوں کا سامنا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں