- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
- کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
- زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
- ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضع
- عورت کا بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
- کورنگی میں دو دوستوں کے قتل کی تحقیقات، برطرف پولیس اہلکار کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
- حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
- حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
- دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی
- سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا
- ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند
- عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
جاپان میں زخمی شخص کی جان بچانے والی بلّی ہیرو بن گئی
ٹوکیو: زخمی حالت میں بے ہوش پڑے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کرنے والی پالتو بلی ہیرو بن گئی۔
جاپانی ٹیلی وژن کے مطابق جاپان کے شہر ٹویوما کے نزدیک ایک عمر رسیدہ شخص نے دیکھا اس کی پالتو بلی مسلسل ایک قریبی نہر کی سمت میں دیکھ رہی ہے اور بے چینی کا اظہار کررہی ہے۔ بلی کے مالک کو اس پر تجسس ہوا اور وہ جب بلی کا تعاقب کرتے ہوئے اس سمت میں کچھ دور گیا تو وہاں ایک شخص کو زخمی حالت میں بے ہوش پایا۔
تشویش ناک حالت میں زخمی کو دیکھ کر بلی کے مالک نے دیگر لوگوں کو بھی مدد کے لیے بلایا جس کے بعد چار مزید افراد مدد کے لیے آن پہنچے۔ بلی کی بروقت نشاندہی سے زخٰمی شخص کی جان بچ گئی اور بلی کو اعترافی سند سے بھی نوازا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔