گزشتہ سال سالانہ ترقیاتی پروگرام میں جو اسکیمیں رکھی گئی تھیں وہ فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث مکمل نہیں کی جا سکیں