کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے شہباز شریف
کھانے پینے کی اشیامیں ملاوٹ کرنےوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔
ایوان وزیر اعلٰی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدرات اجلاس ہوا جس میں اشیائے صرف ی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر اشیائے خور ونوش میں ملاوٹ کے سدباب پر بھی غور کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کھانے پینے کی اشیامیں ملاوٹ کرنےوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ اشیائے صرف کے معیار کے معائنے کے نظام کوڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے مانیٹر کیا جائے۔