دہشت گردی کا خطرہ سندھ اسمبلی انتظامیہ کا محکمہ داخلہ کو خط

سندھ اسمبلی انتظامیہ کی محکمہ داخلہ کو ایک اور خط لکھ کر اسمبلی عمارت کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست


Staff Reporter June 30, 2020
سندھ اسمبلی انتظامیہ کی محکمہ داخلہ کو ایک اور خط لکھ کر اسمبلی عمارت کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست ۔ فوٹو، فائل

سندھ اسمبلی انتظامیہ نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر محکمہ داخلہ کو سیکیورٹی سخت کرنے کے لئے خط لکھ دیا۔

سندھ اسمبلی عمارت کو دہشت گردوں سے خطرے کے پیش نظر سندھ اسمبلی انتظامیہ نے محکمہ داخلہ کو ایک اور خط لکھ کر اسمبلی عمارت کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست کردی۔

سندھ اسمبلی کے سیکریٹری عمر فاروق برڑو کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے محکمہ داخلہ کو دو ماہ قبل خط لکھا گیا تھا جبکہ یاد دہانی کے لیے ایک اور خط سیکریٹری محکمہ داخلہ اور آئی جی پولیس کو لکھا جارہا ہے کہ سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کی سیکیورٹی سخت کی جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |